• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد کی مصر آمد

اتوار 10-09-2017
in حماس
0
0Pala7036
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد کل ہفتے کو مصری حکام سے دو طرفہ امور پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے مقرب ذرائع نے بتایا کہ مصر کے خصوصی دورے پر روانہ ہونے والے وفد کی قیادت اسماعیل ھنیہ کررہے ہیں جب کہ وفد میں غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار، ان کے نائب خلیل الحیہ، سیاسی شعبے کے رکن روحی مشتہی شامل ہیں۔ قاہرہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں حماس کی بیرون ملک مقیم قیادت کا وفد بھی شامل ہوجائے گا۔

خیال رہے کہ گذشتہ مئی میں حماس کے سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب ہونے کے بعد اسماعیل ھنیہ کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے۔

اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کا وفد مصری حکام کے ساتھ دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔ اس کے علاوہ پچھلی ملاقاتوں میں طے پائے امور کو آگے بڑھانے اور ان پر عمل درآمد کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ دورے کا اہم مقصد غزہ کی پٹی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور غزہ کی بیرونی گذرگاہ رفح کو کھولنا شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد کی مصر آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.