• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں”: القسام بریگیڈ کا واشگاف اعلان

بدھ 19-04-2017
in حماس
0
0Pala6842
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک مرتبہ پھر اپنا یہ عزم دہرایا ہے  کہ اسرائیلی جیلوں سے  فلسطینی اسیرانِ  کی رہائی ان کی ترجیحِ اول ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک نشری پیغام میں کہا "تمہاری (اسیران کی) آزادی ہم پرقرض ہے، جسے پورا کرنے کے لیے ہم پرعزم ہیں۔ ہمارے جواں حوصلوں اور مضبوط ارادوں کے سامنے اس خواب کی تعبیر اب دنوں کی بات ہے۔

ترجمان نے یہ بات زور دیکر کہی کہ” فلسطینیوں کو پہنچنے والے گزند، مزاحمت کو  درپیش مصائب ، ہماری تحریک اور عوام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے باوجود اسیران کا معاملہ ہماری  توجہ کا مرکز اوراولین ترجیح رہے گا۔

اسرائیلی زندانوں میں موجود فلسطینیوں کو مخاطب کرتے ہوئے ابو عبیدہ نے کہا کہ "دوران اسیری آپ کا مزاحمت پر اعتماد برقرار رہنا چاہئے۔ نیز آپ خود  کورہائی کے لئے تیار رکھیں۔”

ترجمان القسام بریگیڈ نے مزید کہا کہ "اسیران کو اس بات کا ادراک ہونا چاہئے کہ  اگر وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے صہیونی جیلروں کے  مظالم برداشت کر رہے ہیں تو  زندانوں سے باہر ان کے پشتی بان بھی کسی لمحہ سکوں میں نہیں گزارتے۔”

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.