• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یہودیوں بستیوں کے قیام پر پابندی، عالمی قرارداد عمل درآمد کرایا جائے

اتوار 25-12-2016
in حماس
0
0Pala5447
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سلامتی کونسل کی جانب سے فلسطین میں یہودی بستیوں کے قیام کے خلاف منظور کی گئی قرارداد پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جب تک عملی اقدامات نہیں کیے جاتے اس وقت تک محض قراردادوں سے مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ  ان کی جماعت سلامتی کونسل کی اسرائیلی بستیوں کے خلاف قرارداد کا خیر مقدم کرتی ہے۔ فلسطین میں اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف یہ قرارداد اہم پیش رفت ہے مگر صرف قرارداد کی منظوری سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ قرارداد منظور کرنے کے بعد اس کی روح کے مطابق عملی اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست ایک خوفناک  اژدھا ہے جو ارض فلسطین کو مسلسل نگل رہا ہے۔ عالمی برادری کو فلسطینمیں یہودی توسیع پسندی کے ظالمانہ اقدامات کو ہرصورت میں روکنا ہوگا۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر رائے شماری کی گئی تھی۔ اس قرارداد میں اسرائیل سے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ امریکا نے اگرچہ رائے شماری میں حصہ نہیں لیا مگر اس بار اسرائیل مخالف قرارداد کو ویٹو بھی نہیں کیا ہے۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس قرارداد کی بڑھ چڑھ کر مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ 20 جنوری 2017ء کو اقتدار سنھبالنے کے بعد حالات تبدیل ہوجائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.