• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کل جمعہ کو نصرت الاقصیٰ کے لیے فلسطین میں’یوم الغضب‘ کا اعلان

جمعرات 20-07-2017
in حماس
0
0Pala7921
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فلسطین کی دوسری جماعتوں نے کل جمعہ کو نصرت الاقصیٰ کے لیے ملک بھر میں ’یوم الغضب‘ کے طورپر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم الغضب پر فلسطین بھرمیں احتجاجی ریلیاں اور ، مظاہرے اور جلوس نکالے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں ملک کے تمام طبقات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دفاع قبلہ اوّل کے لیے جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل کر بھرپور احتجاج کریں اور قبلہ اوّل کے خلاف اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنا دیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنا اور اس پراپنی مکمل عمل داری قائم کرنا چاہتا ہے۔ قبلہ اوّل جس طرح کے سنگین خطرات کا آج سامنا کررہی ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

حماس کا کہنا ہے کہ کل جمعہ کو بیت المقدس، غزہ کی پٹی، غرب اردن اور فلسطین کےدوسرے علاقوں میں دفاع الاقصیٰ ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔ تمام فلسطینی ان ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں صہیونی کالونیوں اور فلسطینی آبادیوں کو باہم ملانے والے مقامات پر مظاہرے کیے جائیں گے۔

ادھر دوسری جانب مسجد اقصیٰ کے باہر آج بھی فلسطینیوں کی بڑی تعداد اسرائیلی پابندیوں کے خلاف دھرنا دیے ہوئے ہے۔ فلسطینی شہریوں اور محکمہ اوقاف کے ملازمین نے کہا ہے کہ وہ الیکٹرانک گیٹس کےاٹھائے جانے تک قبلہ اوّل کے باہر احتجاج جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.