• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکا کا قبلہ درست کریں:حماس

جمعرات 10-11-2016
in حماس
0
0Pala4979
0
SHARES
7
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بہ طور کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے کسی خیر کی توقع نہیں ہے۔ تاہم حماس نو منتخب امریکی صدر مطالبہ کرتی ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکا کا قبلہ درست کریں اور فلسطینی قوم کو انصاف دلائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کو درپیش مشکلات اب بھی بدستور موجود ہیں اور فلسطینی قوم کو انصاف دلانے کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہوئی ہیں۔ ماضی میں امریکا نے فلسطینی قوم کے حوالے سے ہمیشہ جانب داری کا مظاہرہ کیا اور فلسطینی قوم کو انصاف دلانے کی کوششوں کی مخالفت کی جس کے نتیجے میں مسئلہ فلسطین نہ صرف حل طلب رہا بلکہ فلسطینی قوم کو انصاف کے حصول میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

خیال کہ آٹھ اکتوبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 290 الیکٹورل کالج کے ووٹ لے کر امریکا کے 45 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں ہیلری کلنٹن کو 218 ووٹ ملے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امریکا کا قبلہ درست کریں:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.