• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈاکٹر محمود الزھار کے بارے میں محمود عباس کا بیان ناقابل قبول: حماس

پیر 15-01-2018
in حماس
0
0Pala6236
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے مرکزی لیڈر محمود الزھار کے بارے میں صدر محمود عباس کے نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کا بیان مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین جس نازک مرحلے سے گذر رہا ہے اس کی حساسیت کو سامنے رکھتے ہوئے، قومی وحدت کے تحفظ، تصفیے کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے اور قومی کی قربانیوں اور تاریخ کا تحفظ کرتے ہوئے حماس محمود عباس کے بیان کا پوری قوت کے ساتھ جواب دے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ محمود عباس نے شہداء کے والد، ان کی قربانیوں اور آزادی کے لیے جدو جہد کی توہین کی ہے۔ محمود عباس کے بیان سے صاف ظاہر ہوتاہے کہ وہ فلسطینیوں میں مصالحت کو ناکام بنانے کے ذمہ دار ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ڈاکٹر محمود الزھار کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔

ڈاکٹر محمود الزھار فلسطین کی پچھلی حکومت کے وزیر خارجہ رہ چکے ہیں اور ان کے متعدد بیٹے اور دیگر کئی قریبی عزیز اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈاکٹر محمود الزھار کے بارے میں محمود عباس کا بیان ناقابل قبول: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.