• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ٹرمپ اور محمود عباس کے سمجھوتے تحریک مزاحمت کے لئے نافذالعمل نہیں، حماس

بدھ 24-05-2017
in حماس
0
0Pala7288
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے محمودعباس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہر طرح کے معاہدے کو مسترد کرد یا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان بیت اللحم میں ہونے والی ملاقات کے بعد تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور محمود عباس کا کوئی بھی سمجھوتہ تحریک مزاحمت کی نظر میں نافذالعمل نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما اسماعیل رضوان نے فلسطین کے تمام مقبوضہ علاقوں کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فلسطینی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹرمپ کے بیان کے بعد مزاحمت کے لئے اپنی حمایت تیز کردیں۔انھوں نے مزاحمت کو نشانہ بنانے کے لئے علاقے میں تیار کی جانے والی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے علاقے کے بعض ملکوں کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے بارے میں سخت خبردار کیا۔

واضح رہے کہ فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منگل کے روز بیت اللحم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ اور محمود عباس کے سمجھوتے تحریک مزاحمت کے لئے نافذالعمل نہیں، حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.