• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

وینز ویلا کا فلسطین سے متعلق موقف قابل ستائش ہے: اسماعیل ھنیہ

منگل 02-01-2018
in حماس
0
0Pala9729
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جمہوریہ وینز ویلا کے صدر کی جانب سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت امریکا کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کرنا قابل تحسین ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی طرف سے وینز ویلا کے صدر نیکولس میڈورو کو بھیجے گئے ایک مکتوب میں ان کی فلسطینی قوم کی حمایت کی پرمبنی پالیسی کو قابل ستائش قرار دیا۔ مکتوب میں کہا گیاہے کہ وینز ویلا نے اسرائیلی مظالم اور امریکا کی صیہونی ریاست کی طرف داری پرمبنی پالیسی کو فلسطینی قوم اور حماس قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ حماس فلسطین کی مکمل آزادی اور قوم کے بنیادی حقوق کے حصول اور دفاع کے اصول پر قائم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  حماس فلسطینی قوم کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ وینز ویلا کا فلسطینی قوم کے دفاع کے حوالے سے مؤقف قابل تحسین ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.