• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مکانات مسماری اسرائیلی جنگ کا حصہ ہے: حماس

ہفتہ 19-08-2017
in حماس
0
0Pala8307
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے اجتماعی انتقامی کارروائیوں کے ضمن میں فلسطینی شہداء اور اسیران کے مکانات کی مسماری کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے مکانات مسماری کی وحشیانہ کارروائیوں سے فلسطینیوں کے جذبہ حریت اور مزاحمت کو ٹھنڈا نہیں کیا جاسکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات مسمار کرنے کی مجرمانہ اور غیر انسانی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ مگر قابض صہیونی دشمن کا فلسطینی قوم کے خلاف یہ انتقامی حربہ بھی بری طرح ناکام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات منہدم کرکے یہ بتانا چاہتا ہے کہ فلسطینی اس طرح کی کارروائیوں سے خوف زدہ ہوجائیں گے مگر صہیونی دشمن کی یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ فلسطینی نوجوان نسل میں دشمن کے خلاف لڑنے اور مرمٹنے کا جذبہ مکانات مسماری کے جرائم سے ٹھنڈا نہیں کیا جاسکتا۔

حسام بدران نے کہا کہ صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ کا حصہ ہے۔ فلسطینی قوم اس طرح کے حربوں اور مکروہ ہتھکنڈوں سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں کوبر اور دیر مشعل کے مقامات پر چار فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات مسمار کردیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.