• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصالحتی مشن کی کامیابی کی کنجی صدر عباس کے پاس ہے:ابو مرزوق

پیر 09-10-2017
in حماس
0
0Pala6062
0
SHARES
2
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی غیرمعمول توقعات میں قاہرہ میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں میں مصالحت کی راہ میں کامیابی کی کنجی صدر عباس کے پاس ہے۔ یہ فیصلہ محمود عباس کو کرنا ہے کہ آیا وہ قومی مصالحت کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

خیال رہے کہ فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتیں مصر کی زیرنگرانی کل منگل سے قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات شروع کررہی ہیں۔ حماس اور فتح سمیت فلسطینی جماعتوں کے وفود  قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.