• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسلح جدوجہد ترک نہیں کریں گے، حماس رہنما محمود الزہار

پیر 27-11-2017
in حماس
0
0Pala6000
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد ترک کرنے سے انکار کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما محمود الزہار نے نبا پریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حماس کا کوئی بھی رکن مسلح جدوجہد کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی حماس کو غیر مسلح کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

محمود الزہار نے قومی پالیسی کی تدوین کے لیے قومی اسمبلی کے انتخابات کرائے جانے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنا قومی پالیسی کی تدوین کی اولین شرط ہے۔

حماس کے سینیئر رہنما نے واضح کیا کہ اگر فلسطینی اتھارٹی نے دسمبر کے شروع میں غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا نہ کیں تو حماس نئے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

محمود الزہار نے یہ بات زور دے کر کہی کہ لبنان کے خلاف شروع کی جانے والی کوئی بھی جنگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سمیت خطے کے ممالک ملی اور اسلامی پالیسیوں کی تدوین میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.