• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ کی بھی حرمین شریفین کے مقابل تکریم کرتے ہیں: مشیر المصری

ہفتہ 03-03-2018
in حماس
0
0Pala10334
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہنما مشیر المصری کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام اور تمام عالم اسلام مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو حرمین شریفین کے برابر کی ہی تکریم دیتے ہیں اور ان کے ساتھ جڑے رہیں گے۔ یہ ہماری مذہبی، قومی، اخلاقی ذمہ داری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے بیت لحیہ میں حماس کی جانب سے منعقد کی جانے والی ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حماس رہنما نے دنیا بھر کے فلسطینیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے پر احتجاج کریں۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی اور تنظیم آزادی فلسطین سے مطالبہ کیا کہ وہ اوسلو معاہدے سے باہر نکلنے، آباد کاری کے خاتمے اور اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون کے خاتمے کے حوالے پی ایل او کے فیصلوں پر عمل کریں۔

انہوں نے عرب اور مسلمان ممالک سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا اسرائیل کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.