• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت فلسطینی عوام کا فطری اور بنیادی حق، حماس

بدھ 04-10-2017
in حماس
0
0Pala7382
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے تحریک مزاحمت کو فلسطینی عوام کا فطری اور بنیادی حق قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ سرزمین فلسطین پر جب تک غاصبوں کا قبضہ رہے گا اس وقت تک ہتھیار اٹھانا ہماری قوم کا فطری اور بنیادی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس، فلسطین کی آزادی کی قومی تحریک ہے اور اس کی سرگرمیاں صرف اور صرف فلسطینی سرحدوں تک محدود ہیں۔

حماس کے سربراہ نے کہا کہ ان کی تنظیم، دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رابطوں کی خواہاں ہے اور کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتی۔

اسما‏عیل ہنیہ نے الفتح تحریک کے ساتھ اختلافات دور کرنے کی غرض سے انجام پانے والی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ باہمی اختلافات کا دور ختم ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی آشتی کو یقینی بنانے کے لیے جو قیمت بھی اسے ادا کرنا پڑے وہ ادا کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.