• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس قوم کو لڑانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں: حماس

منگل 20-03-2018
in حماس
0
0Pala8991
0
SHARES
13
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کے غزہ کی پٹی کے عوام کے کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس پر قوم کو باہم دست و گریباں کرنے کی سازشوں کا مرتکب قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر محمود عباس کا غزہ کی پٹی کے حوالے سے اشتعال انگیز بیان فلسطینی قوم کو تقسیم کرنے اور قوم کو آپس میں لڑانے کی کوشش ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ محمود عباس کا نشانہ حماس نہیں بلکہ غزہ کی پٹی کے دو ملین عوام ہیں۔ محمود عباس فلسطینی قومی پروگرام کو تباہ کرنے، غزہ اور غرب اردن کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کرنے اور فلسطین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدی کی ڈیل کے سازشی منصوبے کو آگے بڑھاتے ہوئے صیہونی ریاست کو توسیع پسندی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس پر زور دیا کہ وہ قوم کو لڑانے کے بجائے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان کریں۔

رپورٹ کے مطابق صدر اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی میں حال ہی میں وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے قافلے پر حملے کو جواز بنا کر علاقے پر نئی قدغنیں عائد کردی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.