• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قیدیوں کے تبادلے کے لیے اپنی شرائط پر قائم ہیں: یحیٰ السنوار

بدھ 30-08-2017
in حماس
0
0Pala8415
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے غزہ کی پٹی کے سربراہ یحیٰ السنوار نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اور عالمی قوتوں نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے بات چیت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے
تبادلے کے لیے حماس اپنے مطالبات اور شرائط پر قائم ہے اور قائم رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یحییٰ السنوار نے کہا کہ ان کی جماعت اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے اپنی سابقہ شرائط پر قائم ہے۔ حماس نے نئے معاہدے سے قبل سنہ 2011ء کے دوران طے پائے معاہدہ احرار کے تحت رہا ہونے والے دوبارہ گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کو رہا کرنا ہوگا۔ جب تک اسرائیل نے سابقہ معاہدے کے تحت رہائی کے بعد گرفتار کیے گئے 54 فلسطینیوں کو رہا نہیں کیا اس وقت تک کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی ڈیل کے لیے ثالثی کے لیے رابطہ کرنے والے ممالک نے ممالک کو بتایا دیا گیا ہے جب اسرائیل کو نئے معاہدے کے مذاکرات سے پہلے گیلاد شالیت کے بدلے میں رہا ہونے والے فلسطینیوں کو رہا کرنا ہوگا۔

ایک دوسرے سوال کے جواب میں یحییٰ السنوار نے کہا کہ ان کی جماعت اسرائیل کے ساتھ جنگ نہیں چاہتی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر فلسطینی قوم پر جنگ مسلط کی گئی وہ اس کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جنگی طیارے چو بیس گھنٹے میری رہائش گاہ پر پروازیں جاری رکھتے ہیں مگر مجھے کوئی خوف نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.