• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اوّل پر پابندیاں، اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: ھنیہ

جمعرات 20-07-2017
in حماس
0
0Pala7923
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مسجد اقصیٰ کو اسرائیلی حکومت کی طرف سے لاحق خطرات کے تدارک کے لیے عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عالم اسلام اور عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بلا تاخیر قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے عالمی سربراہ کانفرنس کا انعقاد کریں تاکہ مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات کا تدارک کیا جاسکے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کرکے اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی قوم سے اپیل کی کہ وہ کل جمعہ کو قبلہ اوّل کے دفاع اور اسرائیلی پابندیوں کے خلاف بہ طور احتجاج’یوم الغضب‘ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اسرائیل کی پابندیاں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوں۔

انہوں نے عرب ممالک اور مسلم اقوام پر بھی دفاع قبلہ اوّل کے لیے مظاہرے اور ریلیاں منعقد کرنے اور مقدس مقام کو لاحق خطرات کے دفاع کے لیے ہرسطح پر کوششیں کرنے پر زور دیا۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ کو اسرائیل کی طرف سے درپیش خطرات کے تدارک اور قابض صہیونی ریاست کی دہشت گردی کے خلاف پوری مسلم امہ کو اپنی صفوں میں اتحاد کی فضاء پیدا کرنا ہوگی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عرب لیگ اور او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر مسجد اقصیٰ کو لاحق خطرات کے انسداد کے لیے موثر لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.