• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قابض صہیونیوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں:حماس

جمعرات 06-04-2017
in حماس
0
0Pala6691
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انتفاضہ القدس اپنی منزل کی طرف کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور فلسطین کی آزادی تک یہ تحریک جاری رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے کہ تحریک انتفاضہ کوئی عبوری تحریک نہیں کہ آج ہے تو کل ختم ہوجائے۔ یہ آزادی کی تحریک ہے اور منطقی انجام تک جاری رہے گی۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ فلسطین میں قابض صہیونیوں اور غاصب یہودیوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں۔ جب تک فلسطینیوں کے حقوق کا استحصال کیا جاتا رہے گا فلسطینی بھی دشمن پرحملے کرتے رہے ہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غرب اردن کے نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جدو جہد ان کی ذمہ داری ہے۔ وہ اپنی اخلاقی اور قومی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.