• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی آزادی کی مخالفین خائنوں سے ہاتھ نہیں ملائیں گے:الزھار

بدھ 09-08-2017
in حماس
0
0Pala6009
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صرف ان ممالک، اقوام اور قوتوں سے دوستانہ مراسم رکھے گی جو فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی کے دشمنوں اور خائنوں سے حماس کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ایسے عناصر سے کوئی تعلق استوار کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر محمود الزھار نے ان خیالات کا اظہار وسطی غزہ کی پٹی میں النصیرات پناہ گزین کیمپ میں شہید مازن فقہا پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا۔ تقریب میں حماس کے سرکردہ رہنما، کارکنان اور علاقے کی اہم شخصیات موجود تھیں۔

ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کی عظمت اور اس کی بہتر صلاحیت اور ناکہ بندی کے باوجود تقویت پکڑنے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ حماس شہید مازن فقہاء کے نقش قدم پر چلنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔ جو فلسطین میں صحیح راستے پر چلنے کا خواہاں ہے اسے چاہیے کہ وہ بندوق تھام لے اور قابض ظالم صہیونی دشمن کے خلاف میدان جہاد میں نکل کھڑا ہو۔

فلسطینی اسیران کے نام اپنے پیغام میں ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھانے والے فلسطینی جلد آزادی کی نعمت سے بہرہ مندہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی آزادی کی مخالفین خائنوں سے ہاتھ نہیں ملائیں گے:الزھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.