• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین میں روسی سفیر کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

جمعرات 19-10-2017
in حماس
0
0Pala8940
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین روس کے سفیر حیدر اغانین نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روسی سفیر سفارت کاروں کے ایک وفد کے ہمراہ گذشتہ روز غزہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے مندوبین بھی موجود تھے۔ اسماعیل ھنیہ اور روسی سفیر کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینیوں کے درمیان طے پائے مصالحتی معاہدے اور فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بات چیت میں فلسطینیوں کی مصالحت کے بعد کے اقدامات، غزہ کی ناکہ بندی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم پر بھی بات چیت کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں روسی سفیر کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.