• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم اسرائیلی جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی:حماس

اتوار 14-05-2017
in حماس
0
0Pala7160
0
SHARES
4
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ فلسطینی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت وناموس اور ان کی جان و مال کی طرف بڑھنے والے دشمن کا ہر ہاتھ کاٹ دیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے کہا کہ فلسطینی خواتین کی طرف بڑھنے والا ہاتھ فلسطینی مجاھدین اور مزاحمت کار کاٹ دیں گے۔ صہیونی ریاست کے جرائم کو کسی صورت میں فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ صدیاں گذر جائیں گی مگر قابض صہیونی ریاست کے جرائم کو فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔

حماس کے ترجمان نے اردنی شہری کی بیت المقدس میں فدائی حملے کی تحسین کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو اس کی مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اردن کے 57 سالہ فلسطینی محمد عبداللہ سلیم الکساجی نے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب السلسلہ کے مقام پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف لڑنے میں فلسطینی تنہا نہیں۔ الکساجی نے قبلہ اوّل کے دفاع پراپنی جان قربان کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ اس بات کا پیغام ہے کہ قبلہ اوّل میں فلسطینی شہریوں کو نماز سے روکنے کے  اسی طرح کے نتائج سامنے آئیں گے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز بیت المقدس میں ایک اردنی شہری نے اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا تھا۔ جوابی کارروائی میں اردنی شہری بھی جام شہادت نوش کرگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.