• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی شہدا کی لاشیں نہ دینے کے قانون پر حماس کا ردعمل

جمعہ 26-01-2018
in حماس
0
0Pala6186
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی پارلیمینٹ کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف منظور کئے جانے والے قانون پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی پارلیمینٹ فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کے روز ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطینی شہدا کی لاشوں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کئے جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم القاسم نے اس قانون پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی پارلیمینٹ میں اس قانون کی منظوری صیہونی حکومت کی نسل پرستی کا ثبوت اور تمام بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز کئے جانے کے مترادف ہے۔

انھوں نے کہا کہ غاصب و جارح صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی پرجوش تحریک انتفاضہ تمام فلسطینی علاقوں کی آزادی تک جاری رہے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.