• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کا امریکی قانون غیرانسانی ہے: سامی ابو زھری

اتوار 25-03-2018
in حماس
0
0Pala7837
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی کانگریس کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد کو ناروا شرائط کے ساتھ مشروط کرنے کے قانون کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کی طرف سے  فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کا قانون منظور کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکی حکومت غزہ کی پٹی کے عوام کی وجہ سے پوری فلسطینی کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔

حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی پوری قوت سے مذمت کرتے ہیں۔ امریکی حکومت کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد کم کرنے کا اعلان غیر انسانی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی کانگریس نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد کی امداد اس شرط پر بحال کرنے کا بل منظور کیا ہے کہ اتھارٹی فلسطینی شہداء ، اسیران اور جنگ کے زخمیوں کی کفالت چھوڑ دے۔

صدر ٹرمپ کی طرف سے یہ آئینی بل منظوری کے لیے وائٹ ہاؤس کو بھیجا گیا ہے۔ اس قانون کی ایک ذیلی شق میں کہا گیا ہے کہ جب تک فلسطینی اتھارٹی اسیران، شہداء اور زخمیوں کے خاندانوں کی کفالت ترک نہیں کرے گی اس وقت تک اس کی امداد جاری نہیں کی جائے گی۔

قبل ازیں امریکی سینیٹر لینڈزری گراہام نے کہا تھا کہ وہ سینیٹ میں ایک نیا بل پیش کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس مسودہ قانون کو ’ٹیلرس فورس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹائلرس فورس عراق اورافغانستان میں لڑنے والے ایک امریکی فوجی کے نام موسوم کیا گیا ہے جسسے مارچ 2016ء کو قتل کردیا گیا تھا۔

عبرانی اخبار’اسرائیل ٹو ڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ پر مشتمل کانگریس نے ایک کھر ایک کھر 30 ارب ڈالر کے بجٹ میں اسرائیل کی سلامتی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کا امریکی قانون غیرانسانی ہے: سامی ابو زھری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.