• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’فتح‘ غزہ کے عوام یا اسرائیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے:حماس

پیر 17-04-2017
in حماس
0
0Pala6220
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک فتح پر زور دیا ہے کہ وہ صدر محمود عباس کو غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں سے باز رکھیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح کی سینٹرل کونسل کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ صہیونی ریاست کے ساتھ ہے یا غزہ کے عوام کے ساتھ ہے۔ غزہ کی پٹی کے محاصرے میں اسرائیل کا ساتھ دینا فلسطینی قوم کے ساتھ بد دیانتی کا مظاہرہ کرنے کے مترادف ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی فیصلہ کرے کہ وہ محصورین غزہ کے ساتھ ہے یا اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمود عباس کے طرز عمل اور پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اسرائیل کے ایجنٹ بن چکے ہیں۔ انہوں نے صہیونی ریاست کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی پر چوتھی جنگ مسلط کرنے کی سازشیں شروع کی ہیں۔ صدر محمود عباس غزہ کے محاصرے کو مزید سخت کرنے کے لیے اسرائیلی دشمن کے معاون بن چکے ہیں، جس کے نتیجے میں غزہ کے عوام میں فلسطینی اتھارٹی اور تحریک فتح کے خلاف سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

قبل ازیں ایک دوسرے بیان میں فوزی برھوم نے کہا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کی نیابت میں غزہ کی پٹی پر چوتھی جنگ مسلط کررہی ہے۔ یہ جنگ بموں اور گولہ بارود کی نہیں بلکہ غزہ کے محصورین پر معاشی بحران مسلط کرنے کی جنگ ہے۔ فلسطینی اتھارٹی اپنے اس مذموم اقدام میں کامیاب نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ محمود عباس غزہ کے عوام کو جمہوریت کے انتخاب پر اجتماعی سزا دینے کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ غزہ کے عوام کی بجلی، پانی، دوا، علاج اور ملازمین کی تنخواہوں کی دوملین افراد کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.