• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں حماس کے دو کارکن شہید

ہفتہ 09-12-2017
in حماس
0
0Pala5899
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوب میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی تازہ بمباری میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دو کارکن شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہفتے کو علی الصباح صیہونی فوج نے جنوبی غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجے میں حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے دو کارکن شہید ہوگئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں شہداء کے جسد خاکی اسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔ ان کی شناخت 27 سالہ محمود محمد العطل اور 30 سالہ محمد محمد الصفدی کے ناموں سے کی گئی ہے۔ محمد العطل الشیخ رضوان کالونی اور جب کہ الصفدی الدرج کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

ادھر دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے دو کارکنوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دونوں کی شہادت اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ہوئی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی پٹی پر گولہ باری کی تھی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا تھا۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں حماس کے دو کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.