• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ سرنگ کے حادثے میں القسام بریگیڈ کے دو کارکن شہید

جمعہ 15-09-2017
in حماس
0
0Pala8583
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو کارکن سرنگ کے حادثے میں جام شہادت نوش کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے موصول ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کے علاقے رضوان کالونی سرنگ کے دو حادثات میں 32 سالہ خلیل باسم خلیل الدمیاطی اور 21 سالہ ابو عابد شہید ہوگئے۔

فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق دونوں کارکنوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔

القسام بریگیڈ نے سرنگ حادثے میں اپنے کارکان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام کارکان اپنی جانوں پرکھیل کر دشمن کے خلاف قوم کے دفاع کے لیے اپنا مشن جاری رکھیں گے۔

القسام بریگیڈ کے دونوں شہید کارکنوں کو آج جمعہ کو سپرد خاک کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سرنگ کے حادثے میں القسام بریگیڈ کے دو کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.