• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے: حماس

پیر 07-05-2018
in حماس
0
0Pala6842
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل ہے جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے اراکین شہید ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ہفتے کو ہوئے ایک دھماکے میں حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کے زوایده علاقے میں ایک پلاننگ کے تحت عزالدین قسام بریگیڈ کے خلاف دہشت گردانہ حملہ کیا۔

عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی اس سازش کی مزید تفصیلات جلد ہی جاری کر دی جائیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ بم دھماکے کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.