• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی آباد کاری کے مقابلے میں فلسطینیوں کو متحد ہونا ہوگا: حماس

اتوار 29-10-2017
in حماس
0
0Pala9056
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی اور اس کے آباد کاری کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک متحدہ قومی پروگرام تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فوزی برھوم کا کہنا تھا کہ فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے، فلسطینی زمینوں اور باغات پر قبضہ کرنے کی اسرائیلی پالیسی اور ہزاروں گھروں کی تعمیر کی پالیسی انتہائی سنجیدہ نوعیت کے جرائم ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کی جانب سے ان تمام اقدامات کا مقصد ایسی حقیقتیں تعمیر کرنا ہے جن کی مدد سے فلسطینی زمین کو یہودیانے کا دیرینا خواب تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

برھوم نے اس موقع پر علاقائی اور بین الاقوامی پارٹیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے جرائم اور اس کے متعصب منصوبوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاری کے مقابلے میں فلسطینیوں کو متحد ہونا ہوگا: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.