• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی آباد کاری میں اضافہ ٹرمپ کے دورے کا نتیجہ ہے:حماس

بدھ 07-06-2017
in حماس
0
0Pala7444
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی عرب شہروں میں صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی میں اضافے کی تازہ لہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے اسرائیل کا نتیجہ ہے۔ امریکی انتظامیہ کی طرف سے اسرائیل کو فلسطین میں صہیونی آباد کاری کی آشیرباد حاصل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے ایک بیان میں کہا کہ غرب اردن میں صہیونی آباد کاری کے نئے منصوبے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔ صہیونی ریاست کی طرف سے حال ہی میں غرب اردن میں 1000 نئے رہائشی فلیٹس کی منظوری امریکی آشیر باد تحت دی ہے۔  نیا توسیع پسندانہ منصوبہ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل کا ثمر ہے۔

عبدالطیف القانوع کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے پہلے بھی فلسطین میں صہیونی آباد کاری کا سلسلہ جاری تھا مگرسابقہ امریکی حکومت کھل کر صہیونی آباد کاری کی حمایت نہیں کررہی تھی۔ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ نے صہیونی ریاست کو توسیع پسندی کا گرین سگنل دیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مقبوضہ بیت المقدس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے۔ بیت المقدس پر بھی صہیونی آباد کاری اور یہودیت مسلط کرنے کی منظم سازش کی جا رہی ہے، ان تما سازشوں میں اسرائیل کو امریکا کی مکمل حمایت اور آشیر باد حاصل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کاری میں اضافہ ٹرمپ کے دورے کا نتیجہ ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.