• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شام میں اسرائیلی کارروائی کے بعد القسام کا غزہ میں ہائی الرٹ

اتوار 11-02-2018
in حماس
0
0Pala10156
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام میں اسرائیلی فوج کے ایک جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں

اسرائیلی فوج کے جنگی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد قابض کی طرف سے غزہ پربھی اسرائیلی فوج جارحیت کرسکتی ہے۔ اس ممکنہ جارحیت کے پیش نظرالقسام کے کارکنان نے ہنگامی حالت نافذ کی ہے۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا کہ شمالی فلسطین میں پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں القسام بریگیڈ کے کارکنان کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کسی قسم کی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز شام میں جنگی کارروائی کے دوران شامی فوج نے اسرائیل کا ایک ’ایف 16‘ جنگی طیارہ مار رگرایا تھا۔  اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے شام میں وسیع پیمانے پر حملے شروع کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں اسرائیلی کارروائی کے بعد القسام کا غزہ میں ہائی الرٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.