• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شام میں اسرائیلی فوج کی بمباری، حماس کی شدید مذمت

جمعہ 08-09-2017
in حماس
0
0Pala8496
0
SHARES
3
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شام میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے مندوب علی برکہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایک بے لگام  ملک ہے جو جب چاہے پڑوسی ملکوں پر چڑھائی کردیتا ہے۔ شام میں ایک اسلحہ ساز فیکٹری کی آڑ میں بمباری وحشیانہ فعل ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

علی برکہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی عرب یا مسلمان ملک پر اسرائیل کی طرف سے بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شام میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کا حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو اسرائیلی فوج کے طیاروں نے مغربی شہر حماۃ میں مصیاف کے مقام پرمبینہ طور پر ایک اسلحہ ساز فیکٹری کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اسرائیلی حکومت کے ذرائع کے مطابق شام میں ایک اسلحہ ساز فیکٹری کو تباہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگی طیارے لبنان کی فضاء سے گذر کر شام کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام میں اسرائیلی فوج کی بمباری، حماس کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.