• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی وزیرخارجہ رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں: حماس

اتوار 25-02-2018
in حماس
0
0Pala10283
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جمعرات کو یورپی پارلمان میں اپنی تقریر کے دوران فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو انتہا پسند گروہ قرار دیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے سنیچر کو ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے حماس کو انتہا پسند گروہ قرار دے کر فلسطینی عوام کی قانونی مزاحمت کی شبیہ بگاڑ کر پیش کرنے اور عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے۔

حماس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ کا یہ بیان فلسطینی عوام اور تحریک مزاحمت کے رہنماؤں کے خلاف وحشیانہ اقدامات میں غاصب صیہونی حکومت کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف ایسی حالت میں بیان دیا ہے کہ بحرین اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی طرح سعودی عرب بھی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی بحالی کی کوشش کر رہا ہے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی حکومتیں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ایسے عالم میں روابط بحال کرنے کی کوشش کررہی ہیں کہ انیس سو سڑسٹھ سے دو ہزار سترہ تک غاصب صیہونی حکومت، بیالیس ہزار فلسطینیوں کو شہید، دسیوں ہزار دیگر کو زخمی اور لاکھوں کو بے گھر کر چکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی وزیرخارجہ رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.