• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سابق اسیران کے وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

منگل 22-08-2017
in حماس
0
0Pala8338
0
SHARES
7
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سنہ 2011ء میں اسرائیلی جیل سے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت رہا ہونے والے سابق اسیران کے ایک وفد نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ وفد میں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے سابق اسیران بھی شامل تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما اور سابق اسیران کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم قومی ایشوز بالخصوص مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پابندیوں کے خلاف اٹھنے والی عوامی غم وغصے کہ لہر اور اس میں اہالیان القدس کی نصرت، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے جاری جدو جہد اور دیگر اہم نوعیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسماعیل ھنیہ نے سابق اسیران کے سامنے حماس کی علاقائی ممالک اور قومی دھاروں کےسات مفاہمت کی پالیسی کی تفصیلات بیان کیں۔ سابق اسیران نے حماس کی قیادت کی جانب سے فلسطین میں قومی وحدت کے لیے کی جانے والی مساعی کا خیرمقدم کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسابق اسیران کے وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.