• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر خالد مشعل کی ایردوآن کو مبارک باد

پیر 17-04-2017
in حماس
0
0Pala6820
0
SHARES
2
VIEWS

دوحہ- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی میں دستور میں ترامیم کے حوالے سے منعقد کیے گئے تاریخی ریفرنڈم میں کامیابی پر صدر رجب طیب ایردوآن کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی آفیشل ویب سائیٹ پرپوسٹ ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل نے ترکی میں گذشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں شاندار کامیابی کے بعد خالد مشعل نے ترک صدر ایردوآن کو فون کیا۔ خالد مشعل نے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران دستور میں ترامیم کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں کامیابی پر ترک صدر کو مبارک باد پیش کی۔

خالد مشعل کا کہنا تھا کہ حماس اور فلسطینی قوم ایردآن کی قیادت میں ترکی کی دن دگنی رات چگنی ترقی کے متمنی ہیں۔ توقع ہے کہ صدارتی نظام حکومت کے لیے کیا گیا ریفرنڈم ترکی کی خوشحالی اور ترقی کا ضامن ثابت ہوگا۔

دوسری جانب ترک صدر نے حماس رہنما کی طرف سے تہنیتی پیغام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

گذشتہ روز ترکی میں ہونے والے ریفرنڈم کے بعد ترکی کے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ مجموعی طور پر 24 ملین 7 لاکھ 63 ہزار 516 شہریوں نے دستور میں ترمیم کے حق میں جب کہ 23 ملین 5 لاکھ 11 ہزار 155 نے ترمیم کی مخالفت میں رائے دی۔

ترکی کے چیئرمین الیکشن کمیشن سعدی گوون نے کہا کہ ریفرنڈم کے حتمی نتائج کا اعلاج 11 یا 12 روز میں کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر خالد مشعل کی ایردوآن کو مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.