• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رفیق حریری کی ہمشیرہ کی اسماعیل ھنیہ کو مبارک باد

جمعرات 18-05-2017
in حماس
0
0Pala7216
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے سابق مقتول وزیراعظم رفیق حریری کی ہمیشرہ اور لبنان کی سرکردہ خاتون سیاسی رہنما بھیہ الحریری نے اسماعیل ھنیہ کو ٹیلیفون کرکے انہیں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے شعبہ اطلاعات ونشریات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنانی خاتون سیاست دان اور پارلیمنٹ کی رکن بھیہ الحریری نے اسماعیل ھنیہ کو ٹیلیفون کیا اور انہیں جماعت کی سیاسی قیادت کی ذمہ داریاں سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی۔

بھیہ الحریری نے توقع ظاہر کی کہ حماس کی نئی قیادت فلسطینی قوم کے لیے خیر اور فلاح کا ذریعہ بنے گی۔

انہوں نے فلسطینی دھڑوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو مل کر اپنے مقصد کے حصول کے لیے جدو جہد کرنی چاہیے۔ انہوں نے آزاد فلسطینی ریاست اور بیت المقدس کو فلسطینی مملکت کا دارالحکومت قرار دینے کے مطالبے کی حمایت کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، حماس اور لبنانی قوم کے درمیان تعلقات، لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل اور دیگر باہمی دلچسپی کےامور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفیق حریری کی ہمشیرہ کی اسماعیل ھنیہ کو مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.