• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ربع صدی قید کاٹنے والا القسام رہنما طویل علالت کے بعد چل بسے

جمعرات 28-09-2017
in حماس
0
0Pala8734
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں 25 سال سے زائد عرصہ قید کاٹنے والے ایک فلسطینی مجاھد اور القسام بریگیڈ کا دیرینہ کارکن اور رہنما محمد حسان ابو نضال گذشتہ روز طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو نضال سنہ 2011ء کو اسرائیل کے ساتھ طے پائے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت رہا ہوئے تھے۔ وہ اسرائیلی قید کے دوران ایک خطرناک مرض کا شکار ہوئے۔ صہیونی جیلروں نے حسب معمول ابو نضال کو کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی جس کے نتیجے میں ان کی بیماری بگڑتی گئی۔ رہائی کے بعد انہیں علاج کے لیے ترکی لے جایا گیا تھا تاہم وہاں سے چند ہفتے قبل انہیں واپس غزہ لایا گیا۔

القسام کمانڈر 61 سالہ حسان ابو نضال کا شمار القسام بریگیڈ کے دیرینہ رہنماؤں اور پرانے کارکنان میں ہوتا تھا۔ ان کی وفات پر القسام بریگیڈ کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فلسطینی شہداء و اسیران فاؤنڈیشن نے بھی ایک بیان میں ابو نضال کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صہیونی دشمن کی جیلوں میں 25 سال قید کاٹی۔ وہ صبر واستقلال کے پہاڑ تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieربع صدی قید کاٹنے والا القسام رہنما طویل علالت کے بعد چل بسے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.