• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دشمن کی جارحیت کا مناسب وقت پر جواب دیں گے: ھنیہ

جمعہ 03-11-2017
in حماس
0
0Pala9111
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ سماعیل ھنیہ کو ٹیلیفون کرکے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پرحملے کو دشمن کی بزدلانہ سازش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی دشمن کی ننگی جارحیت پر حزب اللہ حماس اور اسلامی جہاد کے ساتھ ہے۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین کی موجودہ صورت حال،  صیہونی ریاست کی جارحیت، فلسطینی مجاھدین کی مزاحمتی تیاریوں اور دشمن کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے اور دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسماعیل ھنیہ نے حسن نصراللہ کو یقین دلایا کہ فلسطینی مجاھدین دشمن کی تازہ جارحیت کا مناسب وقت میں جواب دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم صبر کا مظاہرہ کررہی ہے مگر ہمارے صبر امتحان نہ لیا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدشمن کی جارحیت کا مناسب وقت پر جواب دیں گے: ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.