• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کی قیادت میں حماس وفد کی موریتانوی صدر سے ملاقات

منگل 26-12-2017
in حماس
0
0Pala9658
0
SHARES
7
VIEWS

نواکشوط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک موریتانیہ کے صدر محمد ولد عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق موریتانیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا کہ خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے وفد نے ایوان صدر میں صدر محمد ولد عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

اس موقع پر حماس کے وفد نے جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی طرف سے موریتانوی حکومت اور قوم کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔

رپورٹ کے مطابق خالد مشعل کی موریتانیہ آمد پر صدر محمد ولد عبدالعزیز نے مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ موریتانیہ فلسطینی قوم کے حقوق بالخصوص حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

اس موقع پر خالد مشعل نے موریتانیہ کے فلسطینی قوم کے حوالے سے جرات مندانہ موقف بالخصوص سنہ 2009ء میں دوحہ میں ہونے والی غزہ کے حوالے سے سربراہ کانفرنس میں فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخالد مشعل کی قیادت میں حماس وفد کی موریتانوی صدر سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.