• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے تحریک فتح سے ملاقات کے لیے تین مطالبات

منگل 18-04-2017
in حماس
0
0Pala6839
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کی پالیسی قوم کو جوڑنے کے بجائے انتشار پیدا کرنے کا موجب بن رہی ہے۔ صدر محمود عباس نے غزہ کے تمام طبقات کو اپنی انتقامی سیاست کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر الحیہ نے کہا کہ غزہ کی انتظامی کمیٹی تحلیل نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صدر محمود عباس کے اقدامات ہمارے لیے حیران کن ہیں۔ انہوں نے اہالیان غزہ پر اس طرح پابندیاں عائد کرنا شروع کی ہیں گویا ان کے پاؤں سے غزہ کے عوام سیاسی بساط کھینچ رہے ہیں۔

حماس رہنما نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو باغی علاقہ قرار دے کر اسے جلا کر بھسم کرنے کی باتیں فلسطینی دشمنی کا شاخسانہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  حماس کی جانب سے تین ماہ قبل قطر کی میزبانی میں ہونے والی ملاقاتوں میں قومی مفاہمت کاجو فارمولہ پیش کیا تھا اسے محمود عباس نے دیوار پر دے مارا ہے۔

ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا کہ ان کی جماعت صرف تین ماہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے لیے تیاری کرسکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حماس فلسطینیوں کے لیے کسی دوسرے ملک میں متبادل وطن کی کسی بھی تجویز کو قبول نہیں کرے گی۔

تحریک فتح کے وفد سے ملاقات کے بارے پوچھے گئے سوال کے جواب میں الحیہ نے کہا کہ وہ فتح کے وفد کے غزہ دورے کا خیرمقدم کریں گے۔ تاہم فتح کے وفد سے ملاقات صرف تین شرائط کے تحت ہوگی۔ تحریک فتح یہ یقین دہانی کرائے کہ غزہ کی پٹی کے لیے فراہم کردہ ایندھن پر ٹیکس ختم کیاجائے گا۔ غزہ کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی واپس لی جائے گی اور شہداء ، اسیران کے اہل خانہ اور زخمیوں کو ملنے والے مالی وظائف بحال کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے تحریک فتح سے ملاقات کے لیے تین مطالبات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.