• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی سرکاری دعوت پر ایران آمد

ہفتہ 05-08-2017
in حماس
0
0Pala8149
0
SHARES
5
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کا ایک وفد ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچا ہے جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران کے دورے پرآئے وفد میں جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق، صالح العاروری، زاھر جبارین اور اسامہ حمدان شامل ہیں۔

حماس کا یہ وفد ایران کی جانب سے باقاعدہ دعوت پر تہران پہنچا ہے۔ ایران کی جانب سے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو بھی صدر حسن روحانی کی دوسری بار حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے دورے کی دعوت دی گئی تھی تاہم  اسماعیل ھنیہ خود نہیں آسکے ہیں۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے دورے کی دعوت دینا جماعت کی قدرو منزلت کے اعتراف کا برملا اظہار ہے۔ حماس نے ایران کی جانب  سے فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کی حمایت  اور فلسطینیوں کے مطالبات کے حصول کے لیے جاری منصفانہ جدو جہد میں معاونت پرایران کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی سرکاری دعوت پر ایران آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.