• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی مصرمیں گرجا گھروں میں دھماکوں کی شدید مذمت

پیر 10-04-2017
in حماس
0
0Pala6730
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز مصر کے شہروں اسکندریہ اور طنطا میں قبطی عیسائیوں کے دو گرجا گھروں میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برادر ملک مصرمیں دو گرجا گھروں میں بم دھماکے اور خود کش حملے بدترین دہشت گردی ہے۔ ان حملوں میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا گیا۔ حماس ان مجرمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مصری حکومت اور قوم کے ساتھ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد مصر کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ گرجا گھروں میں دھماکے انسانیت اور اسلام دشمنی کے ساتھ ساتھ مصرکی قومی وحدت کو نقصان پہنچانے کی مجرمانہ سازش ہیں۔ حماس مشکل کی گھڑی میں مصری قوم کے ساتھ ہے۔

خیال رہے کہ کل اتوار کو مصرکے شہر اسکندریہ اور طنطا میں دو گرجا گھروں میں ہونے والے دو بم دھمکاکوں کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کی مصرمیں گرجا گھروں میں دھماکوں کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.