• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا نئی رہنما پالیسی سے مسئلہ فلسطین کو فائدہ ہو گا: خالد مشعل

ہفتہ 06-05-2017
in حماس
0
0Pala6980
0
SHARES
1
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک کے نئے منشور کی مدد سے حماس کے ہمدرد ممالک کو عالمی فورمز پر مسئلہ فلسطین کی بڑھ چڑھ کر حمایت کرنے کا موقع ملے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی خبررساں ایجنسی القدس پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں خالد مشعل کا کہنا تھا کہ حماس کے رہنما اصول مسئلہ فلسطین کو ایک متناسب اور جامع طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔

خالد مشعل نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ یہ نئی پالیسی کسی ملک کے دبائو میں آ کر نہیں تیار کی گئی اور اس کے تمام تر مندرجات حماس کی قیادت کے طے کردہ ہیں۔

کچھ روز قبل حماس کی قیادت نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی نئی پالیسی سے متعلق ایک دستاویز جاری کیا جس میں رہنما اصول اور پارٹی کا منشور شامل تھا۔

اس نئی دستاویز میں حماس نے فلسطینی ریاست کے قیام، اسرائیل کے ساتھ جنگ اور مذہبی انتہاپسندی سمیت دیگر امور پر پارٹی کی رائے کی وضاحت کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا نئی رہنما پالیسی سے مسئلہ فلسطین کو فائدہ ہو گا: خالد مشعل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.