• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا فلسطینی کمیونٹی میں مفاہمت کی جیت کا خیر مقدم

ہفتہ 02-09-2017
in حماس
0
0Pala8439
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کی مقامی کمیونٹی کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں ہی فلسطینی کے درمیان قومی مفاہمت کے اہم مقصد کو حاصل کیا جا سکے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان عبدالطیف الکنو کا کہنا تھا کہ فلسطینی برادریوں میں مفاہمت کا منصوبہ قومی مفاہمت کی منزل کو پانے کا سبب بنے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی کمیونیٹیز میں مفاہمت کا منصوبہ 2011 کے قاہرہ معاہدے کا حصہ ہے۔

غزہ میں جمعہ کے روز ہونے والی ایک میٹنگ میں قومی مفاہمت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ اس ملاقات میں حماس اور الفتح تحریک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا فلسطینی کمیونٹی میں مفاہمت کی جیت کا خیر مقدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.