• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس مصرکی سلامتی کی خواہاں ہے:ابو مرزوق

جمعرات 05-01-2017
in حماس
0
0Pala5578
0
SHARES
9
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصرکی قومی سلامتی کی خواہاں ہے اور جزیرہ سینا میں جلد قیام امن چاہتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’مصر۔ فلسطین تعلقات کانفرنس‘ سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ابو مرزوق نے کہا کہ مصر کے ساتھ تعلقات فلسطین کی قومی ضرورت ہے۔ مصر کے ساتھ تعلقات ہی غزہ کے عوام کی بنیادی ضروریات کا ضامن اور خارجی دنیا کے ساتھ رابطے کا ذریعہ ہیں۔ اس لیے حماس مصر کے ساتھ تعلقات کو بہتر سے بہترین کی طرف لانے کے لیے کوشاں ہے۔

ڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ حماس اور مصر کے درمیان تعلقات دونوں قوموں کی قومی سلامتی کے لیے بھی ضروری ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس مصرکی سلامتی کی خواہاں ہے:ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.