• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس قومی مفاہمت کے لئے ہر دم تیار ہے: اسماعیل ھنیہ

اتوار 01-10-2017
in حماس
0
0Pala7938
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک قومی مفاہمت کے لئے ہر طریقہ اپنانے کو تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ باہمی تقسیم کو ختم کرنے کے لئے اعتماد کے پل تعمیر کرنا ہوں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما نے یہ بات ایک کھلے خط میں کی تھی جس کا عنوان :مفاہمت ایک عزم اور فیصلے کا حصہ ہے اور اس میں مغربی کنارہ اور غزہ شامل ہیں” تھا۔

خط میں ھنیہ کا کہنا تھا کہ "ہمیں اس بار پر یقین ہے کہ عزم، فیصلہ سازی اور فیصلے پر عمل درآمد کی طاقت کے نتیجے میں ہم اپنی قوم سے کئے گئے وعدوں کو پورا کردیں گے۔

"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "ہمیں آج یہ محسوس ہورہا ہے کہ ہم مفاہمت کی راہ پر چلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ حماس کی قیادت نے غزہ کی انتظامی کمیٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ فلسطینی حکومت غزہ میں کام کرسکے۔”

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس قومی مفاہمت کے لئے ہر دم تیار ہے: اسماعیل ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.