• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس آزادی کی قومی تحریک ہے، روس اسے دہشت گردی نہیں سمجھتا: خالد القدومی

بدھ 02-08-2017
in حماس
0
0Pala8102
0
SHARES
1
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) آزادی کی ایک قومی تحریک ہے، ماسکو اسے دہشت گرد تنظیم نہیں سمجھتا۔ اس امر کا اظہار ایران میں روس کے سفیر لے وان جاگاريان نے گزشتہ روز تہران میں حماس کے نمائندے ڈاکٹر خالد القدومی سے ایک ملاقات میں کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملاقات میں روسی سفیر نے حماس کے رہنما سے باہمی دلچسپی کے امور اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روس، حماس کو تو قومی مزاحمتی تحریک سمجھتا ہے۔ ہم اسے فلسطینیوں کی سرکردہ نمائندہ تنظیم تسلیم کرتے ہیں۔

ڈاکٹر خالد القدومی نے روسی سفیر کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کے جاری مظالم  اور جرائم سے آگاہ کیا۔ اسرائیل کے ان جرائم کا ہدف فلسطینی عوام اور اس کے مقدس مقامات ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس آزادی کی قومی تحریک ہے، روس اسے دہشت گردی نہیں سمجھتا: خالد القدومی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.