• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جہادی ٹریننگ کے دوران غزہ میں اسلامی جہاد کا کارکن شہید

منگل 29-08-2017
in حماس
0
0Pala6260
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جہادی تربیت کے دوران اسلامی جہاد کے  عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ایک کارکن غلطی سے گولی لگنے سے جام شہادت نوش کرگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرایا القدس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز عسکری تربیت کے دوران 25 سالہ صامد صلاح حجاج غلطی سے چلنے والی گولی کا نشانہ بنا۔ گولی اس کے سرمیں لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔ اسپتال منتقل کرنے پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

بیان کے مطابق یہ واقعہ سوموار کو الشجاعیہ کے علاقے میں ایک تربیتی کیمپ میں پیش آیا۔

القدس بریگیڈ نے مجاھد کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  اسے راہ حق اور جہاد آزادی فلسطین کا شہید قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جہاد اور اس کا عسکری ونگ تحریک آزادی کے لیے عسکری تربیت اور جہاد کی ٹریننگ جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجہادی ٹریننگ کے دوران غزہ میں اسلامی جہاد کا کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.