• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جہادی تربیت کے دوران غزہ میں القسام کارکن شہید

بدھ 26-07-2017
in حماس
0
0Pala8013
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کےعسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے ایک کارکن دوران تربیت ایک حادثے میں شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کا ایک کارکن 21 سالہ محمد احمد الشرافی منگل کو شمالی غزہ میں جہادی تربیت کے دوران خالق حقیقی سے جا ملے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ احمد الشرافی القسام بریگیڈ کے ایک دیرینہ کارکن تھے اور وہ ایک تربیت کیمپ کے دوران دوران تربیت پیش آنے والے حادثے میں جام شہادت نوش کرگئے۔

القسام بریگیڈ اور حماس نے اپنے کارکن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ الشرافی نے فلسطینی قوم کے لیے اپنی جان کی قربانی دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجہادی تربیت کے دوران غزہ میں القسام کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.