• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیرزیت یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات، اسلامی بلاک فاتح

جمعرات 11-05-2017
in حماس
0
0Pala7129
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ غرب اردن میں رام اللہ میں قائم بیرزیت یونیورسٹی میں گذشتہ روز ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے حمایت یافتہ طلباء گروپ’اسلامک بلاک‘ نے میدان مار لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیرزیت یونیورسٹی میں ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں حماس کے حمایت یافتہ ’اسلامک بلاک‘ اور تحریک فتح کے’ یاسرعرفات شہید بلاک‘ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔

بیرزیت یونیورسٹی میں طلباء امور کے انچارج محمد الاحمد نے طلباء یونین کے انتخابات کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق اسلامک بلاک نے 25 اور یاسرعرفات شہید بلاک نے 22 نشستیں حاصل کیں۔ طلباء پول گروپ کے حصے میں 4 سیٹیں آئیں، دیگر گروپوں کو حاصل ہونے والی سیٹوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران محمد احمد نے بتایا کہ یونیورسٹی کے تمام کیمپیس میں طلباء یونین کے انتخابات کا عمل تین گھنٹے تک جاری رہا۔ گذشتہ برس  اسلامک بلاک نے  3481 کیے جب کہ رواں سال 400 اضافی ووٹوں کے ساتھ 3778 ووٹ لیے۔ فتحاوی گروپ نے 3340 ووٹ حاصل کیے۔

بیرزیت یونیورسٹی میں گذشتہ روز ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں 10 ہزار 859 طلباء طالبات میں سے 7902 طلباء نے اپنا جمہوری حق رائے دہی استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیرزیت یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات، اسلامی بلاک فاتح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.