• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ام الحیران‘ قصبے کی مسماری،صہیونی نسل پرستی کا سنگین جرم:حماس

جمعرات 19-01-2017
in حماس
0
0Pala5723
0
SHARES
3
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مقبوضہ فلسطین میں جزیرہ نما النقب میں واقع ’ام الحیران‘ فلسطینی قصبے میں دسویوں مکانات کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینی قصبے میں مکانات مسماری کو صہیونی ریاست کی بدترین نسل پرستی قرار دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جزیرہ نما النقب میں فلسطینی قصبے کی مسماری کی صہیونی فوج کی کارروائی نسل پرستی کی بدترین شکل ہے۔ فلسطینی قوم عشروں سے صہیونی ریاست کی منظم نسل پرستی اور جنگی جرائم کا سامنا کررہے ہیں۔ ام الحیران قصبے میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری اور مقامی فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کا واضح ثبوت ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے جزیرہ نما النقب میں فلسطینی بستیوں کو مسمار کرنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ صہیونی ریاست کی اس منظم ریاستی دہشت گردی کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے اور ان کی ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد ہوگی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے جزیرہ نما النقب میں واقع فلسطینی گاؤں ام الحیران کا گھیراؤ کرکے وہاں پر فلسطینیوں کے کئی مکانات مسمار کردیے۔ مکانات مسماری کے خلاف مقامی آبادی سڑکوں پرنکل آئی اور احتجاج کیا۔ پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ فلسطینی نوجوان کی شہادت اور مکانات مسماری پر مشتعل فلسطینیوں نے اسرائیلی پولیس پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکار بھی جہنم واصل ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد ان الحیران میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔ مکانات مسماری کے بعد درجنوں فلسطینی شہری سخت سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieام الحیران‘ قصبے کی مسماری،صہیونی نسل پرستی کا سنگین جرم:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.