• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امیر قطر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، حماس کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد

منگل 09-05-2017
in حماس
0
0Pala7103
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے نو منتخب سربراہ اسماعیل ہنیہ کو گذشتہ روز ٹیلی فون کیا اور انہیں فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تحریک کے سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب ہونے پر انہیں اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ہنیہ کے دفتر سے جاری بیان میں دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر فلسطینی عوام کو درپیش چیلنجز، زمینی حقائق اور پیش رفت سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

امیر قطر نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنے ملک کا مسلمہ اور اصولی موقف بتاتے ہوئے اس کوشش پر روشنی ڈالی جو دوحا فلسطینی عوام کی اندرونی وحدت کو مجتمع کرنے کے لئے ایک عرصے سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامیر قطر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، حماس کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.